حافظ آباد میں بارش اور سیلابی پانی کے باعث انسانوں اور جانوروں میں بیماریاں پھیلنے لگیں

Rain and floodwaters in Hafizabad caused diseases to spread among humans and animals

حافظ آباد میں حالیہ بارشوں کے بعد مختلف دیہاتوں میں پانی جمع ہونے سے وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں۔

متاثرہ علاقوں میں خارش، نزلہ، بخار، ڈائریا اور دیگر بیماریوں میں مبتلا افراد کی تعداد بڑھنے لگی ہے، جس کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کا رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔

ادھر سیلابی پانی کے باعث مویشی بھی مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں، جس سے مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

READ  دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند ہونے سے شاہراہ قراقرم کا حصہ بہہ گیا، پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں