رانا ثنااللّٰہ کے گھر پر حملے کا کیس، عمر ایوب سمیت 75 ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں

Rana Sanaullah's house attack case: 75 accused including Omar Ayub sentenced

9 مئی کو پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء کے گھر پر حملے کے کیس میں نامزد 59 ملزمان کو 10، 10سال قید کی سزائیں سنا دی گئیں۔

یہ ابتدائی خبر ہے، اس میں مزید معلومات شامل کی جا رہی ہیں۔

READ  پنجاب میں نئے قوانین کے ساتھ تیترکے شکارکی اجازت دیدی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں