ہزاروں بستیاں تباہ ہونے کے بعد پنجاب کے دریا رفتہ رفتہ معمول پر آ رہے ہیں
ریلیف کمشنر پنجاب کے مطابق حالیہ شدید سیلاب سے 4 ہزار 700 دیہات اور 45 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے، جبکہ اب تک 104 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
محکمہ موسمیات نے منگل سے مون سون کے گیارہویں اسپیل کے آغاز کا الرٹ جاری کیا ہے، بالائی پنجاب میں بارشوں کا امکان ہے اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔





تبصرے بند ہیں