پشاور میں مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگا کر راستے بند کردیے گئے

Roads at various locations in Peshawar have been blocked by placing containers.

پشاور میں مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگا کر راستے بند کردیے گئے، باچا خان چوک، خیبر روڈ اور فردوس چوک پر کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں۔

ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق سڑکوں کی بندش اور سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بی آر ٹی سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی کا عملہ اسٹیشنز پر موجود ہے، جبکہ حالات کا جائزہ لینے کے بعد سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

READ  پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پانچواں روز، شرکاء کا آج پشاور میں پڑاؤ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں