کراچی: شاہ فیصل سے کورنگی جانے والے فلائی اوور پر ڈاکوؤں کی لوٹ مار

Robbers loot on Shah Faisal-Korangi flyover

کراچی میں شاہ فیصل سے کورنگی جانے والے فلائی اوور پر ڈاکوؤں نے شہریوں سے موبائل فون اور قیمتی سامان لوٹ لیا۔

خطرہ بھانپ کر کچھ شہری پہلے ہی رُک گئے جبکہ انہوں نے دوسروں کو بھی آگے جانےسے روکا۔
پولیس اہلکار اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے، ان کی جانب سے فائرنگ کے بعد ڈاکو فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اطراف میں اندھیرا ہونے کے باعث ڈاکو جھاڑیوں کے راستے فرار ہو جاتے ہیں۔

READ  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی بلندی، 1 لاکھ 52 ہزار کی حد عبور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں