اسلام آباد کے ریڈ زون کو سیل کرنے کا سلسلہ شروع

Sealing of Islamabad's red zone begins

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون کو اپوزیشن جماعتوں کی احتجاج کی کال کے بعد سیل کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔

اسلام آباد کے ڈی چوک اور ایمبیسی روڈ پر بڑی تعداد میں کنٹینرز پہنچادیے گئے ہیں۔

جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف 20 ستمبر کے لانگ مارچ کی کال دے رکھی ہے جبکہ پی ٹی آئی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد آنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

READ  اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، ادویات بھرے کنٹینرز بھی تحویل میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں