سینیئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

Senior TV actress Ayesha Khan passes away

کراچی: سینیئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں۔

اداکارہ عائشہ خان کی دوست تہمینہ خالد کے مطابق عائشہ خان کا 5 روز قبل کراچی میں انتقال ہوا۔

تہمینہ خالد کا کہنا تھا کہ اداکارہ عائشہ خان کی عمر 77 برس تھی۔

عائشہ خان نے کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کی۔عائشہ خان کے مشہور ڈراموں میں افشاں، عروسہ، فیملی 93 اور مہندی شامل ہیں۔

اداکارہ عائشہ خان اداکارہ خالدہ ریاست کی بڑی بہن تھیں۔

READ  ضمنی بلدیاتی انتخابات: چیئرمین، وائس چیئرمین کی 23 میں سے 17 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں