پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے حکومتی ارکان کو تھپڑ رسید کردیا،
اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض پر حملہ کرکے تھپڑ رسید کردیا،
ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی اور قائمقام سپیکر ظہیر اقبال چنڑ کی گفتگو دوران اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر اپنی سیٹ سے اٹھ کر حکومتی رکن کی جانب بڑھے،
اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض پر حملہ کرتے ہوئے منہ پر تھپڑ مارا،
وزیر قانون صہیب بھرتھ ، عاشق کرمانی ، معین قریشی بیچ بچائو کروانے کی کوشش کرتے رہے،
قائمقام سپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے معاملہ کو حل کروانے کےلئے پنجاب اسمبلی کااجلاس پانچ منٹ کےلیے ملتوی کردیا،
قائممقام اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ نے ارکان اسمبلی کی ہاتھا کے باعث اجلاس پانچ منٹ کے لیے ملتوی کردیا
حکومتی رکن اسمبلی احسان ریاض اور اپوزیشن رکن خالد زبیر نثار کے مابین اچانک ہاتھا پائی ہوئی
ایک دوسرے کو آواز کسنے پر ہاتھا پائی ہوئی
صوبائی وزیر زیشان رفیق بھی ہاتھا پائی میں کود پڑے
قائم مقام اسپیکر نے حسان ریاض اور زیشان رفیق کو بار بار منع کیا ارکان اسمبلی نے ایک دوسرے کو تھپڑ رسید کردییے
اپوزیشن اور حکومتی ارکان کی ایک دوسرے پر چڑھائی تھپڑوں کی بارش کردی





تبصرے بند ہیں