ندال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی، پینٹاگون

Nidal Hasan's execution will be broadcast live: Pentagon

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فورٹ ہڈ میں فائرنگ کرنے والے ندال ملک حسن کو سزائے موت دینے کا عمل براہِ راست نشر کیا جائے گا۔

امریکی وزیر دفاع نے بدھ کو کہا تھا کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ لوگ اسے دیکھ سکیں اور یہ عمل عوامی سطح پر ہو۔

ندال ملک حسن کو 2009ء میں فوجی اڈے پر فائرنگ سے 13 افراد کو ہلاک اور 32 کو زخمی کرنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔

READ  لاہور بورڈ؛ میٹرک امتحانات میں سکھ طالبعلم کی نمایاں پوزیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں