سوات کے مختلف علاقوں میں برفباری، موسم مزید سرد ہوگیا

Snowfall in different areas of Swat

وادی سوات کے بالائی مقام کالام، مالم جبہ، مٹلتان، پلوگاہ، مہوڈنڈ اور اتروڑ میں برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔

کالام میں اب تک چار انچ، مہوڈنڈ اور پلو گاہ میں ایک فٹ تک برف باری ریکارڈ ہوئی جبکہ برف باری کا سسلہ جاری ہے۔

شہری علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے، بارش اور برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔

READ  بالی ووڈ اداکار وجے ورما کو نئی محبت مل گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں