سیالکوٹ: تیز رفتار کار کھڑی بس سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق

: Speeding car hits parked bus, 5 killed

سیالکوٹ میں ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کےمطابق حادثہ سیالکوٹ کے علاقے پسرور روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار کھڑی بس سے ٹکرا گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ حادثے میں کار سوار 5 افراد موقع پرجاں بحق ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

READ  عالم اسلام متحد نہ ہوا تو حالت غزہ اور مقبوضہ کشمیر کی طرح ہوگی: خواجہ آصف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں