’بیٹ مین ٹو‘ کی اسٹار کاسٹ کا اعلان، کون کون شامل ہے؟

Star cast of 'Batman 2' announced, who is included?

ہدایتکار میٹ ریوز نے بالآخر اپنی آنے والی فلم ’دی بیٹ مین پارٹ ٹو‘ کی مرکزی کاسٹ کی منفرد انداز میں باضابطہ تصدیق کردی ہے۔

60 سالہ فلم ساز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مختلف کرداروں کی مختصر ویڈیوز اور دلچسپ پیغامات شیئر کرتے ہوئے اداکاروں کی واپسی کا اعلان کیا۔

میٹ ریوز نے سب سے پہلے رابرٹ پیٹنسن کی بروس وین کے روپ میں ایک ویڈیو شیئر کی اور لکھا، ’ہم دوبارہ مل رہے ہیں، میرے دوست‘۔

READ  فلمساز، ہدایتکار اور اداکار شوکت حسین رضوی کو دنیا چھوڑے 26 برس بیت گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں