تحریک انصاف کے رکن اسمبلی جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا گیا

پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر کو راولپنڈی سے تحویل میں لے لیا گیا۔

جاوید کوثر کو انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر سے تحویل میں لیا گیا۔ تحریک انصاف کے ایم پی اے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں عدالت پیشی کے لیے آئے تھے۔

جاوید کوثر کو دھمیال، نصیر آباد اور ٹیکسلا میں درج مقدمات میں تحویل میں لیا گیا ہے۔ پولیس کی خصوصی ٹیم جاوید کوثر کو لےکر موقع سے روانہ ہو گئی۔

READ  یوکرین کے روسی ٹیکنالوجی کمپنی کے ڈیٹا سینٹرز پر حملے، لاکھوں افراد کی رقم تک رسائی متاثر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں