ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا کے میلان فیشن شو میں جلوے

Tennis star Aryna Sabalenka dazzles at the Milan fashion show.

ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا نے میلان رن وے پر جلوے بکھیر دیے۔

عالمی نمبر 2 ٹینس پلیئر ارینا سبالینکا نے ایک فیشن میگزین کے شو میں معروف برانڈ کے لیے ماڈل کا روپ دھارا۔

بیلاروس سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا 4 گرینڈ سلم ٹورنامنٹ جیت چکی ہیں۔

READ  48 گھنٹے میں ریڈلائن منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کررہے ہیں: شرجیل میمن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں