پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

The first match between Pakistan and Afghanistan will be played today

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

یہ میچ پاکستان وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔

پاکستان ٹیم مسلسل 15 ویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کے بغیر میدان میں اترے گی۔

اس سیریز میں تیسری ٹیم مزبان متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ ہم نے گزشتہ 3 سیریز میں بہترین کھیل پیش کیا ہے۔

READ  موسمیاتی تبدیلیاں پاکستان کیلئےچیلنجز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں