ایرانی صدر نے نئے وزیرِ دفاع کیلئے امیدوار نامزد کر دیا

The Iranian President has nominated a candidate for the new Defense Minister.

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے نئے وزیرِ دفاع کے عہدے کے لیے مہرداد اخلاقی کو امیدوار نامزد کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہرداد اخلاقی ایران کے میزائل پروگراموں سے وابستہ ایک تجربے کار عہدیدار ہیں۔

سابق وزیرِ دفاع عزیز نصیر زادہ جنگ کے آغاز میں امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں شہید ہو گئے تھے، جس کے بعد مارچ کے اوائل سے یہ وزارت قائم مقام وزیرِ دفاع ماجد ابنِ رضا سنبھال رہے تھے۔

READ  کراچی، شہر میں فائرنگ اور ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، خاتون سمیت 2 افراد زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں