پشاور بورڈ نے میٹرک کےسالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

The Peshawar Board has announced the results of the annual matriculation examinations.

تعلیمی بورڈ پشاور نے میٹرک کےسالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔

سائنس گروپ میں پہلی3 پوزیشنز طالبات نےلیں۔نجی نیوز چینل کے مطابق بورڈ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سائنس گروپ میں اومامہ علی نے 1182 نمبرز لے کر پہلی پوزیشن لےلی، عتیقہ نے 1178 نمبرز لے دوسری پوزیشن لی،حریم خان نے 1177 نمبرز لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

آرٹس گروپ کے محمد ابوذر نے 1088 نمبرز لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی،سائرہ ظفر نے 1074 نمبر لے کر آرٹس گروپ میں دوسری پوزیشن لی۔

READ  اقراء عزیز کے نام سے پہچانے جانے میں کوئی مسئلہ نہیں: یاسر حسین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں