لاہور میں ٹولنٹن مارکیٹ کے تاجروں کا ضلعی انتظامیہ کی ٹیم پر حملہ

Traders of Tollington Market in Lahore attack district administration team

لاہور میں ٹولنٹن مارکیٹ کے تاجروں نے ضلعی انتظامیہ کی ٹیم پر حملہ کردیا۔

انتظامیہ کےمطابق دکانداروں نے ٹیم پر راڈز اور ڈنڈوں سے حملہ کیا، کارروائی کے دوران ٹولنٹن مارکیٹ کے تاجر دکانیں بند کرکے موقع سے غائب ہوگئے۔

تاجروں کامؤقف ہےکہ دکانیں سیل کرکے انکا معاشی قتل کیا جارہا ہے،ضلعی انتظامیہ کی ٹیم گندگی اور پرندوں کی غیرقانونی فروخت کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دکانیں سیل کرنے پہنچی تھی۔

READ  کے پی 40 ارب کا سولر منصوبہ، پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تقرری میں سنگین بے ضابطگیاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں