امریکا نے پاکستان میں سیلابی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کیا

US expresses regret over flood devastation in Pakistan

امریکا نے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں اور تباہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین سے ہمدردی کی ہے۔ ترجمان محکمۂ خارجہ نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے دعاگو ہیں۔ اس سے قبل ایران اور سعودی عرب بھی قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کر چکے ہیں۔

READ  حزب اللہ کے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی اہداف پر متعدد حملے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں