امریکی صدر ٹرمپ کی جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جاپانی وزیراعظم سنے تاکائیچی سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔

جاپانی وزارتِ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو تقریباً 20 منٹ جاری رہی۔
صدر ٹرمپ نے وزیراعظم تاکائیچی کو امریکی صدر اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والے اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے چین سے متعلق اقتصادی اور سیکیورٹی امور پر تبادلۂ خیال کیا اور قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

READ  اسرائیلی آرمی چیف بھی غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے حق میں بول پڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں