گوادر: ملاقاتیوں نے عملے کو یرغمال بنا کر 4 قیدی فرار کروالیے

Visitors hold staff hostage

گوادر میں جوڈیشل لاک اپ سے منشیات کیس میں ملوث 4 قیدی فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گوادر کی جوڈیشل لاک اپ میں ملاقاتیوں نے عملے کو یرغمال بنایا اور 4 قیدیوں کو فرار کروالیا۔

پولیس کا بتانا ہےکہ قیدی اور ملاقاتی عملے سے اسلحہ بھی چھین کر فرار ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی قیدیوں کی تلاش شروع کردی گئی ہے اور قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔

پولیس کے مطابق قیدیوں کے خلاف منشیات کا کیس چل رہا تھا۔

READ  سیلاب متاثرین کے بلوں میں ایک ماہ کی رعایت ; وزارتِ خزانہ کو آئی ایم ایف سے رابطہ کرنے کی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں