امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی مسلح افواج

We will not back down until the complete defeat of the US and Israel

ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

ایک بیان میں ایرانی مسلح افواج نے کہا ہے کہ مزاحمت کی میراث ایران کی نئی نسل میں منتقل ہو گئی ہے، ایران کی نئی نسل دنیا کی طاقت ور فوج کے سامنے ڈٹ کر کھڑی رہی۔

ایرانی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ دشمن کے ہتھیار ڈالنے تک ایران اپنے جائز حقوق کی جدوجہد جاری رکھے گا، امریکا خطے پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے۔

READ  پاور ڈویژن کا پیک آورز میں روزانہ سوا 2 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں