کراچی: طارق روڈ پر کار سوار خاتون گاڑی سمیت گڑھے میں دھنس گئی

Woman driving car falls into a ditch on Tariq Road

کراچی کے علاقے طارق روڈ پر واقع ایک شاپنگ مال کے قریب کار زمین میں دھنس گئی۔

پولیس کے مطابق شاپنگ مال کے قریب کار زمین میں دھنس گئی جس میں ایک خاتون بھی موجود تھی۔

پولیس حکام کے مطابق بروقت کارروائی کرتے ہوئے کار میں بیٹھی خاتون کو باہر نکال لیا گیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ گاڑی کئی فٹ اندر چلی گئی اور آدھی سے زیادہ گاڑی میں پانی موجود ہے تاہم مزید کسی حادثے سے بچنے کیلئے متاثر جگہ کے اطراف میں رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں۔

READ  بھکر : گورنمنٹ گرلز اسکول سے مشکوک خاتون کی 2 طالبات کو زبردستی لے جانے کی کوشش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں