کراچی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

Woman gives birth to 5 children at once in Karachi

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں کی پیدائش وقت سے پہلے ہوئی جس کی وجہ سے ان کا وزن بہت کم ہے۔

انتظامیہ کا مزید بتانا ہے کہ بچوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا جس کی وجہ سے آکسیجن دی گئی۔

READ  تیل وگیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہماری ترجیحات میں شامل ہونی چاہیے: وزیراعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں