معروف اداکار نئیر اعجاز کی معمر رانا کی اہلیہ سے صلح کی اپیل کردی۔
مومی کےخلع کی کارروائی نےقریبی عزیزکو اندر سے دکھی کر دیا، سینئر اداکار نئیر اعجاز نےمہناز معمر سے ازدواجی رشتہ بچانے کے لیے ایک اورموقع دینے کی اپیل کی ہے۔
انکا کہنا ہے کہ مومی کے خلع کے معاملے نے انہیں شدید دکھ پہنچایا،مہناز معمر سے درخواست ہے کہ وہ مومی کو صرف ایک اور موقع دیتے ہوئے ان سے صلح کرلیں۔
انکا مزیدکہنا تھا کہ اگر اس کے بعد بھی ایسے واقعات پیش آئیں تو مہناز اپنے راستے الگ کرنے کا فیصلہ کرسکتی ہیں۔






تبصرے بند ہیں