یو اے ای میں افغانستان، بنگلادیش اور زمبابوے کی کیخلاف سیریز کی میزبانی کرے گا

It will host series against Afghanistan

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بنگلا دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا۔

افغانستان اور بنگلادیش کے درمیان ایک ٹیسٹ میچ 9 سے 13 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔

علاوہ ازیں افغانستان اور زمبابوے کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 5 نومبر اور دوسرا 13 نومبر سے شروع ہوگا۔

بعدازاں افغانستان، زمبابوے اور بنگلادیش کے درمیان تین ملکی ون ڈے سیریز بھی کھیلی جائے گی۔ جو 17 سے 23 اکتوبر تک ہوگی۔

ون ڈے سیریز کے بعد افغانستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز 27 اکتوبر، 29 اکتوبر اور یکم نومبر کو ہوں گے۔

READ  آئی سی سی ون ڈے اور ٹی 20 ورلڈ کپ اب کس فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں