پنجاب کابینہ میں 2 نئے وزرا شامل، حلف اٹھالیا

2 new ministers inducted into Punjab cabinet

لاہور: پنجاب کابینہ میں شامل ہونے والے دو نئے وزرا نے حلف اٹھالیا۔

حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی جہاں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے صوبائی کابینہ میں نئے شامل ہونے والے 2 وزرا سے ان کےعہدوں کاحلف لےلیا۔

تقریب حلف برداری میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ،صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور نئی تعینات ہونے والی وزیر اعلیٰ کی ایڈوائزر انوشہ رحمان سمیت کابینہ کے دیگر ارکان نے شرکت کی۔

پنجاب کابینہ میں شامل ہونے والے دو وزرا میں رانا اقبال اور منشااللہ بٹ شامل ہیں

READ  پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں