اسلام آباد میں گٹر میں گر کر 3 سالہ بچہ جاں بحق

3-year-old child dies after falling into sewer in Islamabad

اسلام آباد کے علاقے سنبل میں گٹر میں گر کر 3 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

ترجمان آئی سی ٹی کے مطابق واقعہ قبضے کی جگہ پر بنائی گئی مہر آبادی میں پیش آیا۔
ترجمان نے بتایا کہ مہر آبادی میں کھدائی کرکے سیوریج کیلئے گڑھا بنایا گیا تھا، جس میں گر کر 3 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

ترجمان کے مطابق پلاٹ میں کھدائی کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

READ  یمنی حکومتی فورسز کے حوثیوں کیخلاف 1122 حملے، 1747 جنگجو ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں