کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

7-day anti-polio campaign to begin in Karachi today

کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیومہم آج سے شروع ہو گی ۔

مہم کے دوران 21 لاکھ سے زائد 5 سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

اس کے علاوہ بلوچستان بھر میں بھی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی۔

مہم میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جانے کا ہدف مقررہے ۔ مہم میں 11 ہزار ٹیمیں حصہ لیں گی۔

READ  بیٹی کو بیدردی سے قتل کرنے والا سفاک باپ اپنے انجام کو پہنچ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں