ایرانی صدر مسعود پزشکیان، شہباز شریف کی دعوت پر اتوار کو پاکستان پہنچیں گے

Iranian President Masoud Peshkeshian will arrive in Pakistan on Sunday at the invitation of Shehbaz Sharif

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان 2 اگست کو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے۔

دنیا نیوز کے مطابق ایرانی صدر کے سیاسی مشیر مہدی سنائی نے بتایا کہ اس دورے کے دوران صدر پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے۔

مہدی سنائی کے مطابق اس دورے کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان سیاسی، اقتصادی، مذہبی اور ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

READ  پولیس بے دھڑک آتی ہے، پارلیمان کو مندر کا گھنٹہ بنا دیا گیا ہے , شیر افضل مروت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں