علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا

Aleema Khan says Imran Khan did not stop her children from coming to Pakistan

علیمہ خان نے مشال یوسفزئی کی سینیٹ میں نامزدگی کو میرٹ کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹرز کا انتخاب انصاف اور قابلیت کی بنیاد پر ہونا چاہیے تھا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مشال کے علاوہ بھی کئی اہل افراد موجود تھے، اس بارے میں بات کرکے وہ اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہتیں۔

READ  خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کو ہر قیمت پر روکنا ہو گا: وزیرِ اعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں