کالج کے احاطے میں یونیفارم کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

Ban on buying and selling uniforms in college premises

حکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی حالت میں طلبہ کو کسی مخصوص دکاندار یا دکان سے یونیفارم خریدنے کے لئے مجبور نہیں کیا جا سکتا، طلبہ کو حوصلہ افزائی یا بالواسطہ طور پر آمادہ نہیں کیا جانا چاہئے، کسی بھی دکاندار کی ترجیحی تشہیر کی کسی بھی حالت میں اجازت نہیں ہے۔

محکمہ کالج ایجوکیشن نے کالجز پرنسپلز کو اس سلسلے میں کالج کے احاطے میں نمایاں جگہوں پر بینر اور نوٹس آویزاں کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکم کی خلاف ورزی کرنے والے کالجز کے خلاف کارروائی ہو گی۔

READ  برطانیہ کی پاکستانی طلبہ، کھلاڑی، کاروباری و پیشہ ور افراد کیلئے ای ویزا سہولت متعارف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں