سرگودھا: بے رحم ورثا نے 2 روز کے ننھے بچے کو شاپنگ بیگ میں ڈال کر کوڑے میں پھینک دیا

Ruthless heirs put a 2-day-old baby in a shopping bag and threw it in the garbage

سرگودھا میں 2 روز کے نوزائیدہ کو شاپنگ بیگ میں بند کرکے کوڑے میں پھینک دیا گیا۔

پولیس کے مطابق سرگودھا کے علاقے لک موڑ سیم نالہ کے قریب کوڑے کے ڈھیر سے 2 روز کا نوزائیدہ بچہ ملا ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ اطلاع ملنے پر بچے کو بازیاب کرکے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بچے کو مکمل صحت مند قرار دیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ورثا نوزائیدہ کو بے رحمی سے چھوڑ کر فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔

READ  لاہور: والد کو زہر دینے کا طریقہ اے آئی سے پوچھنے والا بیٹا 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں