ربادا آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے

Rabada ruled out of ODI series against Australia

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا ٹخنے کی انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔

کرکٹ جنوبی افریقہ کے مطابق، ربادا کی جگہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کوینا میپحاکا کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔

READ  مضحکہ خیز اور جھوٹ پر مبنی اعلامیے کا حقیقت سے تعلق نہیں، وزیر اطلاعات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں