جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا ٹخنے کی انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔
کرکٹ جنوبی افریقہ کے مطابق، ربادا کی جگہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کوینا میپحاکا کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔





تبصرے بند ہیں