روس کا کیف پر رات گئے ڈرون اور میزائل حملہ، 10 افراد جان سے گئے

Russia's drone and missile attack on Kyiv late at night, 10 people killed

روسی افواج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر راتوں رات ڈرون اور میزائلوں سے بڑا حملہ کیا، جس میں 2 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوئے، جبکہ 7 اضلاع میں عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر زیلنسکی نے کہا کہ یہ حملہ ثابت کرتا ہے کہ روس کو حقیقی سفارتکاری میں دلچسپی نہیں بلکہ وہ مذاکرات کی میز کے بجائے بیلسٹک میزائلوں کا سہارا لے رہا ہے۔ انہوں نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

READ  لاہور: جوہر ٹاؤن میں شیر کے حملے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں