سندھ میں سیلاب کو پیسہ کمانے کا ذریعہ بنا لیا جاتا ہے,علی خورشیدی

Floods in Sindh are being used as a means of earning money, Ali Khorshidi

علی خورشیدی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سندھ میں سیلاب پیسے بنانے کا کاروبار بن جاتا ہے

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی کی کراچی میں پریس کانفرنس  انہوں نے کہا کہ سیلاب کے ساتھ امداد بھی آتی ہے، سندھ میں ایمرجنسی کی صورتِ حال ہے۔

علی خورشیدی کا کہنا تھا کہ اس صورتِ حال میں مقامی حکومتوں کا کردار نہ ہونے کے برابر ہے۔

واضح رہے کہ سیلابی ریلا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تباہی مچانے کے بعد کل سندھ میں داخل ہوگا۔

دریائے سندھ میں سیہون کے مقام پر طغیانی ہے، سیلابی صورتحال برقرار ہے۔

READ  سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی بیٹی نے شوہر سے طلاق کا فیصلہ کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں