علی خورشیدی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سندھ میں سیلاب پیسے بنانے کا کاروبار بن جاتا ہے
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی کی کراچی میں پریس کانفرنس انہوں نے کہا کہ سیلاب کے ساتھ امداد بھی آتی ہے، سندھ میں ایمرجنسی کی صورتِ حال ہے۔
علی خورشیدی کا کہنا تھا کہ اس صورتِ حال میں مقامی حکومتوں کا کردار نہ ہونے کے برابر ہے۔
واضح رہے کہ سیلابی ریلا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تباہی مچانے کے بعد کل سندھ میں داخل ہوگا۔
دریائے سندھ میں سیہون کے مقام پر طغیانی ہے، سیلابی صورتحال برقرار ہے۔






تبصرے بند ہیں