کمشنر کراچی کا آج تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان

Commissioner Karachi announces closure of all schools today

کراچی میں عام تعطیل کا اعلان

کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے آج شہر کے تمام اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شہر کے تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی تیز بارش کا امکان ہے۔ بارش برسانے والا سسٹم ڈپریشن کی شدت کے ساتھ سندھ کو متاثر کر رہا ہے، جبکہ امکان ہے کہ یہ سسٹم 11 ستمبر کو بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں پہنچ کر ختم ہو جائے گا۔

READ  ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیر کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں