کراچی میں عام تعطیل کا اعلان
کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے آج شہر کے تمام اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شہر کے تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی تیز بارش کا امکان ہے۔ بارش برسانے والا سسٹم ڈپریشن کی شدت کے ساتھ سندھ کو متاثر کر رہا ہے، جبکہ امکان ہے کہ یہ سسٹم 11 ستمبر کو بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں پہنچ کر ختم ہو جائے گا۔






تبصرے بند ہیں