مسلمان ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں، ایران کا مطالبہ

Iran demands that Muslim countries form a joint operations room

ایران نے مسلمان ممالک سے اسرائیل کے خلاف مشترکہ آپریشن روم بنانے کا مطالبہ کر دیا

ایک بیان میں ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا کہ صرف تقاریر اور بیانات سے کچھ نہیں بدلے گا، عملی قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے تجویز دی کہ مسلمان ممالک ایک مشترکہ آپریشن روم قائم کریں — یہ اقدام صیہونی حکومت کے حامیوں کو پریشان کرنے کے لیے کافی ہوگا۔

علی لاریجانی نے مزید کہا کہ اگر مسلمان ممالک نے فلسطینی مظلومین کے لیے کچھ نہ کیا تو کم از کم اپنی خود حفاظت کے لیے کوئی فیصلہ ضرور کریں۔

READ  انڈونیشیا: سفاری پارک میں پہلی بار پانڈا کے بچے کی پیدائش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں