میٹرک دوسرے سالانہ امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری

رواں سال امتحان میں 55 ہزار سے زائد طلبا و طالبات شرکت کریں گے۔

ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق امیدوار اپنی رولنمبر سلپس بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔ امتحانات کا آغاز 29 ستمبر سے ہو گا اور پہلا پرچہ ایجوکیشن اور تاریخ اسلام کا لیا جائے گا۔

READ  رواں سال کا دوسرا سورج گرہن کل رات ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں