ملک کے ساحلی علاقوں میں مچھلیوں کی بھرمار ، وجہ کیا ہے؟

the abundance of fish in the coastal areas of the country

کراچی: ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران مچھلیوں کی بھرمار ہوگئی۔

کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق حالیہ بارشوں کا پانی سمندر میں شامل ہونے سے ساحلی علاقوں میں مچھلیوں کی بھرمار ہوگئی۔

کوسٹل میڈیا سینٹر کا بتانا ہےکہ اس وقت کا ماحول سمندری حیات کے لیے سازگار ہے، یہی وجہ ہے کہ مچھلیوں اور جھینگوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

READ  برطانیہ میں روایتی نام تیزی کے ساتھ ختم ہورہے ہیں، خان، احمد اور علی بچوں کے ٹاپ 10 ناموں میں سرفہرست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں