منشیات اسمگلنگ: امریکاکا وینزویلا کی ایک اورکشتی پر حملہ، 6 اسمگلرز ہلاک

US attacks another Venezuelan ship

امریکا نے وینزویلا کی ایک اورکشتی کو منشیات اسمگلنگ کےالزام پرنشانہ بنایا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ وینزویلا کی کشتی پرامریکی حملےمیں 6 منشیات اسمگلروں کی ہلاکت ہوئی۔
اس حوالے سے انٹیلی جنس اداروں نےتصدیق کی کہ کشتی منشیات کی اسمگلنگ کررہی تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ستمبر میں بھی امریکی فوجیوں نے وینزویلا کے ساحل کے قریب منشیات بردارکشتی پر حملہ کرکے کشتی میں سوار 11 منشیات فروش ہلاک کردیے تھے جب کہ کشتی کو مکمل تباہ کردیا گیا تھا۔

READ  امریکی حملےکی صورت میں اسرائیل کو ایرانی جوابی کارروائی کا خطرہ، دفاعی الرٹ بڑھادیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں