پنجاب بھر میں 11 ہزار اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات

Orders for transfer of 11,000 teachers across Punjab

اضلاع میں الیکشن کے باعث تبادلوں کےآرڈرز روک لیے گئے،رحیم یارخان، مظفرگڑھ، فیصل آباد اور سرگودھا میں تبادلےروک لیےگئے، آن لائن تبادلوں کے آرڈرز رات12 بجے کیے گئے ، اساتذہ سیس ایپ کے ذریعے اپنے تبادلوں کےآرڈرز دیکھ سکیں گے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق اپلائی نہ کرنے والےسرپلس اساتذہ کیخلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی، اگلےراؤنڈ میں سرپلس اساتذہ کو ہرصورت ٹرانسفر کیا جائے گا۔

READ  جنرل ریکروٹمنٹ کیلئے تحریری ٹیسٹ ختم، صرف ایم سی کیوز پر مبنی امتحان ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں