ٹانک میں نامعلوم افراد نے لڑکیوں کا اسکول دھماکے سے اڑا دیا

Unidentified persons blow up girls' school in Tank

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد نے گرلز اسکول سے دھماکے سے تباہ کردیا۔

رات گئے نامعلوم افراد نے ضلع ٹانک کے علاقے گرہ بڈھا میں واقعہ گرلز پرائمری اسکول کو دھماکا کرکے تباہ کردیا۔

ڈی پی او ٹانک شبیر حسین شاہ نے بتایاکہ دھماکے سےگرلز پرائمری اسکول کی عمارت مکمل تباہ ہوگئی ہے تاہم واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

ڈی پی او کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقےکی ناکہ بندی کرکےسرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

READ  ویڈیو: کراچی کے علاقے صدر میں ٹھیلے والوں کا ٹریفک پولیس افسر پر تشدد، ایک ملزم گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں