عدالت نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خولہ چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

Court sends PTI social media activist Khawla Chaudhry

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خولہ چوہدری کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔

راولپنڈی ڈسٹرکٹ کورٹ نے خولہ چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

سائبرکرائم ایجنسی نے 2 اینٹی اسٹیٹ سوشل میڈیا پوسٹوں پرخولہ چوہدری کو گزشتہ شب گرفتار کیا تھا۔

READ  سندھ: ہندو طلبہ کیلئے مذہبی تعلیم باقاعدہ نصاب کا حصہ بنادی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں