امریکا: 6 سالہ طالب علم کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالی خاتون ٹیچر کو 1 کروڑ ڈالر ادائیگی کا حکم

Female teacher injured in shooting by 6-year-old student

امریکی عدالت نے 2023 میں کلاس روم میں 6 سال کے طالب علم کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون ٹیچر کو ایک کروڑ ڈالر دینے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اسسٹنٹ پرنسپل کو اسٹاف نے بار بار خبردارکیا تھا کہ بچے کے پاس اسلحہ مودجود ہےلیکن کوئی کارروائی نہ کی گئی۔

ٹیچر ایبی زوورنر (Abby Zwerner) نے سابق اسسٹنٹ پرنسپل ایبونی پارکر کے خلاف 40 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا تھا۔

اس کے علاوہ طالب علم کی والدہ کو غفلت اور اسلحہ رکھنے کے جرم میں 4 سال قید کی سزا پہلے ہی سنائی جا چکی ہے۔

READ  ’پاکستان کے پاس میزائل کا ذخیرہ بہت زیادہ ہے‘، خوفزدہ بھارتی میڈیا نے رونا پیٹنا شروع کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں