امریکی عدالت نے 2023 میں کلاس روم میں 6 سال کے طالب علم کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون ٹیچر کو ایک کروڑ ڈالر دینے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اسسٹنٹ پرنسپل کو اسٹاف نے بار بار خبردارکیا تھا کہ بچے کے پاس اسلحہ مودجود ہےلیکن کوئی کارروائی نہ کی گئی۔
ٹیچر ایبی زوورنر (Abby Zwerner) نے سابق اسسٹنٹ پرنسپل ایبونی پارکر کے خلاف 40 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا تھا۔
اس کے علاوہ طالب علم کی والدہ کو غفلت اور اسلحہ رکھنے کے جرم میں 4 سال قید کی سزا پہلے ہی سنائی جا چکی ہے۔






تبصرے بند ہیں