افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ تیز، 24 گھنٹوں میں ساڑھے 11 ہزار مہاجرین کو واپس بھیجا گیا

Afghan refugees' repatriation process accelerates

افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 11 ہزار 600 افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجا گیا۔

اعداد و شمار کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 16 لاکھ 96 ہزار افغان مہاجرین اپنی سرزمین پر واپس جا چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اب بغیر پاسپورٹ اور ویزا کے پاکستان میں داخلہ ممکن نہیں ہوگا۔

READ  وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کو بگٹی قبائل نے نیا چیف نامزد کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں